الف سے شروع 7 اقسام کے خوابوں کی تعبیریں
الف سے شروع 7 اقسام کے خوابوں کی تعبیریں اس پوسٹ میں آپ الف سے شروع ہونے والے ان 7 خوابوں کی تعبیریں جاننے کے لیے اس کو پوسٹ کو مکمل پڑھیں تانکہ آپ کو ان تمام خوابوں کی تعبیرات سے آگاہی حاصل ہوسکے۔ خواب میں،اولیاء اللّٰہ کی زیارت کرنے،افیون،انجیر،انگور،،الائچی،امرود،انار،انگوٹھی،اونٹ،قتل ہونے،کے متعلق خوابوں کی تعبیریں