خواب میں انگوٹھی دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
الف سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیریں خواب میں انگوٹھی دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر خواب میں انگوٹھی جنگ میں یا نماز میں لینا دلی امیدوں میں کامیابی پائے عزت اور دولت ملنے کی دلیل ہے۔ خواب میں انگوٹھی کا ضائع ہو جانا مصیبت آتے رہے گی ملازمت جاتی رہے گی۔