ب سے شروع ہونے والے 14 خوابوں کی تعبیر – Bay se 14 Khwabon ki Tabeer

Ehsass Info
0

اس پوسٹ میں آپ ب سے شروع ہونے والے اہم ترین خوابوں کی تعبیر اور ان کے حقیقت سے آشنا ہو سکتیں ہیں۔ شکریہ


 اس پوسٹ میں آپ خواب میں بھوک،بانسری،بکتے،بیل،پالوں،بندر، بایال و طبلہ،بچھونا،بادام،بات کرنے ،باجرہ،بادشاہ،برج،بیمار،باران رحمت دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیریں


خواب میں بھوک کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بھوکا اپنے اپ کو دیکھنا قرض کی نشانی ہے باعث حیرانی ہے۔


خواب میں بانسری کے متعلق خوابوں کی تعبیر۔

خواب میں بانسری بجانا سبب پریشانی اور اندیشہ کی نشانی ہے۔


خواب میں بکتے ہوئے اپنے اپ کو دیکھنے کے متعلق خواب کی تعبیر

خواب میں بکتے ہوئے اپنے اپ کو دیکھنا اگر مفلس ہو تو امیر ہونے گی اگر مالدار ہو تو مال سے پریشانی اٹھانے کی دلیل ہے۔


خواب میں بیل کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بیل فربہ دیکھنا موجب ارزانی غلہ ہے۔


خواب میں بیل یا گائے کو دبلا دیکھنا باعث گرانی غلہ ہے قحط سالی زیادہ ہونے کی دلیل ہے ۔ 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)